آئین کی بالادستی سے جمہوری اداروں کو مضبوط  کیا جا سکتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین کی بالا دستی ہی سے پاکستان میں جمہوری اداروں کو مزید مضبوط  کیا جا سکتا ہے۔وزیراعظم  شہباز شریف  سے ایم  این اے محسن شاہ نواز رانجھا کی آج اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں پاکستان میں جمہوریت کے استحکام اور پاکستان کی  معاشی ترقی کے حوالے سے معاملات زیر بحث آئے۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم  شہباز شریف نے کہا کہ جمہوری اداروں کی مضبوطی اور عوام کی فلاح کے لیۓ ہم سب کو مل کے کام کرنا ہوگا۔محسن شاہنواز رانجھا  نے اس یقین کا اظہار کیا کہ وزیراعظم  شہباز شریف کی قیادت میں وفاقی حکومت میں ترقی کی وہی رفتار نظر آئے گی جو انکی زیر قیادت پنجاب میں دیکھی گئی۔ مزید پڑھیں12 minutes agoلاہورہائیکورٹ؛ پرنسپل سیٹ پرمقدمات کی سماعت کیلئے ترمیمی ججز روسٹر جاری

لاہورہائیکورٹ نے پرنسپل سیٹ پر مقدمات کی سماعت کیلئے ترمیمی ججز روسٹر…

14 minutes agoشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی پاک فوج پر فائرنگ، 3 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں سرحدپار سے دہشتگردوں کی پاک فوج پر فائرنگ کے…

16 minutes agoکوہاٹ میں دو فریقین کے مابین فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

کوہاٹ کے علاقے کچی میں دو فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی جس…

34 minutes agoلاہور، ایجوکیٹرز کے کنٹریکٹ میں توسیع دینے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم کی جانب سے ایجوکیٹرز کے کنٹریکٹ میں ایک سال توسیع…

45 minutes agoپنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی لارج اسکیل اسسمنٹ کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے اسکولوں میں لارج اسکیل اسسمنٹ کیلئے ترمیم شدہ…

48 minutes agoامپورٹڈ حکومت کوئی کام خود کرے گی یا صرف عمران خان دور کے مکمل منصوبوں کا افتتاح کرے گی، اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ امپورٹڈ…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

13 − 6 =

Back to top button