آرمی چیف کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کرینگے، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کرینگے۔وزیر اعظم شہباز شریف سے صحافیوں نے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نےکہا کہ عمران خان ملک کا دیوالیہ کر گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش تھی کہ پی ٹی آئی استعفے نہ دیتی ، پی ٹی آئی استعفے دے چکی ہے ، اب قوائد کے مطابق فیصلہ ہوگا جبکہ آرمی چیف کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کرینگے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ صحت مندانہ احتساب ضروری ہے ، سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی قیادت سے ملاقات ہوگی۔وزیر اعظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکا سے دشمنی کسی صورت وارے میں نہیں جبکہ اگر افغانستان میں امن ہوگا تو پاکستان میں بھی امن ہوگا۔انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ واضح تھا، اعلامیے کی پنچ لائن یہ تھی سازش نہیں ہوئی۔شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم ہاؤس اب جمہوری ہاؤس بن گیا ہے، گزشتہ حکومت سے ورثے میں بہت کچھ ملا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ صرف وقت پر ایندھن منگوانا تھا، آج 10 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے میں مل رہا ہے ، گزشتہ حکومت کام کرسکتی تھی، لیکن اس نے صرف شور مچایا۔وزیر اعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ کوئی بھی قانون ہاتھ میں لے گا تو قانون اپنا راستہ اپنائے گا۔ مزید پڑھیں11 minutes agoعید الفطرکا چاند کب نظر آئے گا، تاریخ سامنے آگئی

عید الفطر کے چاند کے حوالے سے ماہرین فلکیات نے اہم پیشگوئی…

45 minutes agoصدر مملکت کا کراچی یونیورسٹی میں دھماکے پر اظہار افسوس

صدر مملکت نے کراچی یونیورسٹی میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا…

52 minutes agoعمران خان کا کراچی یونیورسٹی میں دھماکے پر اظہار افسوس

عمران خان نے کراچی یونیورسٹی میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا…

1 hour agoجنوبی وزیرستان : دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ،2 سپاہی شہید

جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز…

2 hours agoفیک نیوز پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے بڑا چیلنج ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فیک نیوز پاکستان سمیت پوری دنیا…

2 hours agoامپورٹڈ حکومت کے پاس عوام کو دینے کے لیے کچھ نہیں، شوکت یوسفزئی

شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے پاس عوام کو…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

four − one =

Back to top button