اب (*20*) توانائی کو تقریباً 20 سالوں تک محفوظ کیا جاسکے گا

سائنس دانوں نے (*20*) توانائی کو تقریباً دو دہائیوں تک محفوظ کرنے کے لیے راہ تلاش کرلی۔

سوئیڈن کی چامرز یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اور چین کی شینگھائی جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی نے مالیکیورر سولر تھرمل انرجی اسٹوریج سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے تھرمو الیکٹرک جنریٹر کے طور پر کام کرنے کے لیے ایک انتہائی پتلی چپ بنائی ہے۔چارمر یونیورسٹی کے شعبہ کیمسٹری اور کیمیکل انجینیئرنگ کے پروفیسر، جنہوں نے تحقیق کی سربراہی کی، کا کہنا تھا کہ یہ (*20*) توانائی سے بجلی بنانے کا ایک نیا طریقہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ ہم موسم، دن کے اوقات، یا ارضیاتی وقوع کی پرواہ کیے بغیر (*20*) توانائی سے بجلی بنا سکیں گے۔یہ سسٹم ایک خصوصی طور پر بنایا گیا مالیکیول استعمال کرتا ہے جو سورج کی روشنی سے توانائی حاصل کرتا ہے۔سوئیڈن میں (*20*) توانائی سے بھرنے کے بعد چامرز یونیورسٹی سے اس کو شینگھائی یونیورسٹی بھیجا گیا جہاں موجود محققین اس کو بجلی میں بدل سکتے تھے۔چامرز یونیورسٹی سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ سوئیڈش سورج کی روشنی کو دنیا کے دوسرے حصے میں بھیج دیا گیا اور چین میں بجلی میں تبدیل کردیا گیا۔ Adsence Ads 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

nineteen − six =

Back to top button