اس وقت موسم امپورٹڈ حکومت کی کرپشن سے ابر آلود ہے،زرتاج گل

زرتاج گل نے کہا ہے کہ اس وقت موسم امپورٹڈحکومت کی کرپشن سے ابر آلود ہے۔پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے بول نیوز کے پروگرام نیشنل ڈیبیٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیری رحمان وقتی طور پر اس پوزیشن پرآگئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ نادار طبقے کی کفالت کے لیےعمران خان نے پہلی مرتبہ60 ارب دیئے جبکہ ہم نےساڑھے3سال میں10لاکھ تک کےصحت کارڈ بھی دیئے۔زرتاج گل کا کہنا تھا کہ کسی نےکہا تھا گٹکابیچنے والےکو وزیرصحت لگا دیا ہے، کرسی انکی نہیں عوامی عدالت لگےگی تو عمران خان وزیراعظم ہونگے۔پی ٹی آئی رہنما کا یہ بھی کہنا تھا کہ بیانیہ ایک ہی ہے کہ پاکستان سب سے پہلے، کرپٹ آدمی کو اس ملک کا وزیرداخلہ بنادیا گیا ہے اور اگر اسٹیبلشمنٹ ملک کےساتھ کھڑی ہے تو مریم نواز کوجیل میں ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت موسم امپورٹڈحکومت کی کرپشن سے ابر آلود ہے،22کروڑ عوام نے اب ووٹ کی حفاظت کا فیصلہ کرنا ہے۔پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا مزید کہنا تھا کہ احساس پروگرام کا نام بدلنے سے کچھ نہیں ہوگا، جومرضی تختی لگالیں اس احساس کو ختم نہیں کرسکتے۔ مزید پڑھیں1 hour agoپیپلز پارٹی نے اسمبلیوں کے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی…

2 hours agoشہباز شریف حکومت بھی پی ٹی آئی کی ڈگر پر چل نکلی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ شہباز شریف حکومت…

2 hours agoبی آر ٹی تبدیلی سرکار کا میگا کرپشن کا منصوبہ ہے، ایمل ولی

ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بی آر ٹی تبدیلی سرکار…

2 hours agoآئی ایم ایف پاکستان کے قرض پروگرام کی توسیع پر رضامند، سبسڈیز واپس لینے کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے پاکستان سے طے شدہ شرائط پوری کرنے کا…

2 hours agoملکی اداروں پر بہتان تراشی پی ٹی آئی کا وطیرہ بن گئی ہے، شرجیل میمن

شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملکی اداروں پر بہتان تراشی…

3 hours agoآگ لگانے والوں کے اپنے ہاتھ بھی جل جاتے ہیں،مریم اورنگزیب

مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ آگ لگانے والوں کے اپنے…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

10 + 10 =

Back to top button