اس وقت ہماری حکومت کی کوئی پالیسی نہیں ہے،فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت ہماری حکومت کی کوئی پالیسی نہیں ہے۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بول نیوز کے پروگرام اب پتا چلا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری معیشت کا کوئی ڈرائیور ہی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ وزارت توانائی کا کوئی وزیر ہی نہیں ہے، اس حکومت کے ابھی سے اسکینڈل سامنےآنا شرع ہو جائیں گے۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ فرح خان پرالزام کا نہ سر ہے نہ ہی پیر ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ جب سے یہ آئے ہیں پاکستان میں دہشتگردی بڑھ گئی ہے جبکہ اشیائے خور و نوش میں50فیصد سےزائد کا اضافہ ہوچکا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس وقت ہماری حکومت کی کوئی پالیسی نہیں ہے، اس کمیشن کو کوئی نہیں مانےگا۔ان کا کہنا تھا کہ اس کمیشن میں موجودہ وزیراعظم مجرم ہیں، کمیشن بنانے کا کام عدالتوں کا ہے۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں خط کی تصدیق ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں13 minutes agoشہبازگل نے کار حادثے کو خود پر قاتلانہ حملہ قرار دیدیا

سابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کار حادثے…

25 minutes agoمفادات کی سیاست نے ملک تباہ کردیا، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ مفادات کی سیاست نے ملک تباہ…

43 minutes agoہمیں لوٹ کر اپنے عوام میں آنا ہے، آصف زرداری

آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں لوٹ کر اپنے عوام میں…

51 minutes agoبلاول بھٹو کا افغانستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصان پر افسوس کا اظہار

چیئرمین پی پی پی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان میں…

1 hour agoمقصود چپڑاسی کے ذریعے اربوں لوٹنے والے دوسروں پرالزامات لگا رہے ہیں، فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مقصود چپڑاسی کے ذریعے اربوں…

1 hour agoتنویر الیاس کی انتظامیہ کو تمام سیاحتی مقامات پر سیاحوں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنے کی ہدایت

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی جانب سے انتظامیہ کو…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

seven + 19 =

Back to top button