اعظم خان جلد قومی ٹیم میں کم بیک کریں گے،معین خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین معین خان نے کہا ہے کہ  ان کے بیٹے اعظم خان اچھی کارکردگی دکھا کر جلد قومی ٹیم میں واپسی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین معین خان کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ   بنگلادیش کیخلاف سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کامیابی حاصل کرنی چاہیے۔ان کا کہنا  تھا کہ قومی ٹیم اچھی فارم میں ہے، اس مومینٹم کو برقرار رکھنا ضروری ہے۔اپنے بیٹے نوجوان کرکٹر اعظم خان سے متعلق معین خان  نے کہا کہ اعظم خان ڈومسٹک میں بہترین پرفارم کر رہا ہے، اچھی کارکردگی دکھا کر کم بیک کرے گا۔ Sq. Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published.

18 + one =

Back to top button