امپورٹڈ حکومت ملک کی معیشت کو تباہ کر رہی ہے، حماد اظہر

حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت ملک کی معیشت کو تباہ کر رہی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت ملک کی معیشت کو تباہ کر رہی ہے، ڈالر 4 روز میں 7 روپے مہنگا ہو چکا ہے، اس وقت 189 روپے پہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بدانتظامی کے باعث ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ بھی شروع ہے، پچھلے سال رمضان میں موجودہ سے کم پیداواری صلاحیت کے باوجود ہم نے جبری لوڈشیڈنگ نہیں ہونے دی۔امپورٹڈ حکومت ملک کی معیشت کو تباہ کر رہی ہے۔ ڈالر 4 روز میں 7 روپے مہنگا ہو چکا ہے۔ اس وقت 189 روپے پہ ہے۔

بدانتظامی کے باعث ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ بھی شروع ہے۔ پچھلے سال رمضان میں موجودہ سے کم پیداواری صلاحیت کے باوجود ہم نے جبری لوڈشیڈنگ نہیں ہونے دی۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) April 21, 2022

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

nineteen + twelve =

Back to top button