اندرون سندھ صحافیوں کی سلامتی ایک چیلنج بن گیا ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اندرون سندھ صحافیوں کی سلامتی ایک چیلنج بن گیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ، چیف سیکرٹری اور IG Sindh کو صحافیوں کے معاملات پر وفاقی حکومت کی گہری تشویش سے آگاہ کیا جائے گا۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button