انسٹاگرام نے 90 سیکنڈ ویڈیو کی آزمائش شروع کردی

انسٹاگرام ایک نہایت مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جس کی مالک میٹا کمپنی ہے واضح رہے کہ یہی کمپنی فیس بک کی ملکیت بھی رکھتی ہے۔ امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے بعض صارفین کے لئے اس آپشنزکو ازخود آن ہوتے ہوئے دیکھا گیا ہے جہاں وہ 90 سیکنڈ یا ڈیڑھ منٹ کی ریل یا ویڈیو بناکر اپنے مداحوں یا فولوورز کے لئے پیش کر سکتے ہیں۔اگر چہ اس کا اعلان ایک عرصے سے کیا جارہا تھا تاہم دو سوشل میڈیا کے ماہرین اور تجزیہ کاریونا مینزینو اور میٹ نوارا نے اس کی کچھ تصاویر اور ویڈیوشیئر کی ہیں اور اس کے علاوہ بھی بہت سے انسٹاگرام صارفین کواپنے انسٹاگرام پریہ آپشن نظر آرہا ہے۔اس پہلے انسٹاگرام پر ریل یا ویڈیو بنانے کی جو لمٹ دی گئی تھی صرف 60 سیکنڈ تھی اب اس میں 30 سکینڈ کا اضافہ کرکے اسے 90 سیکنڈ تک لے جایا گیا ہے۔بعض تجزیہ کاروں کا یہ کہنا ہے کہ اس آپشن کا آغاز رواں برس فروری کے مہینے میں کیا گیا تھا اور ان کی ایپ میں یہ آپشن نظر آنا شروع ہوگیا تھا لیکن جب انسٹاگرام سے اس آپشن کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا فی الحال ہم دنیا کے دیگر ممالک تک اس آپشن کی وسعت کا ارادہ نہیں رکھتے ابھی یہ صرف بیٹا ٹیسٹنگ کے مراحل سے گزر رہا ہے جس میں صارفین کا فیڈ بیک بہت اہم رول ادا کرے گا۔ مزید پڑھیں3 hours agoایم آراین اے کی بدولت متاثرہ دل کی مرمت میں اہم پیشرفت

کنگز کالج لندن کے سائنسدانوں نے عین کورونا کی ایم آراین اے…

3 hours agoواٹس ایپ نے مزید اپ ڈیٹس پر کام شروع کردیا

واٹس ایپ کی سن گن رکھنے والی ویب سائٹ نے خبر دی…

15 hours agoوکی پیڈیا نےعطیات میں بٹ کوائن وصول کرنے سے انکار کردیا

وکی پیڈیا کے ڈیویلپر نے کمیونٹی کی جانب سے تحفظات کے بعد…

17 hours agoایمیزون کی آن لائن سیلز میں واضح کمی

امریکا کا ایمیزون اسٹوردنیا کا سب بڑا ای کامرس اسٹور ہے، لیکن…

17 hours agoواٹس ایپ نے مارچ کے مہینے میں 18 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بند کیے

میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ نے رواں برس یکم مارچ سے…

19 hours agoصرف ایک بٹن سے کھارا پانی پینے کے قابل بنائیں

محققین نے ایک ایسی ڈی سیلِینیشن ڈیوائس ایجاد کی ہے جو سمندر…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

one + 12 =

Back to top button