انڈر 19 ایشیاکپ: سیمی فائنل میں پاکستان کا ٹکراؤ سری لنکا سے ہوگا

انڈر 19 ایشیا کپ کے تمام سیمی فائنلسٹس کا فیصلہ ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق   پہلے سیمی فائنل  میں پاکستان  کا مقابلہ سری لنکا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ بنگلادیش سے ہوگا۔ دونوں سیمی فائنل 30 دسمبر بروز جمعرات کو کھیلے جائیں گے۔اس سے قبل گروپ بی میں پہلی اور دوسری پوزیشن کے حصول والا اہم میچ بغیر کسی نیتجے کے ختم کردیا گیا تھا۔سری لنکا نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو اس نے 32.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنالیے تھے جب اچانک منتظمین کی جانب سے کورونا کیسز کی بنا پر میچ روک دیا گیا۔ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دو آفیشلز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے  جن کی صحت بہتر ہے اور انہیں ٹورنامنٹ پروٹوکول کے مطابق  قرنطینہ کردیا گیاہے۔🚨 MATCH UPDATE –

“Asian Cricket Council U19 (*19*) Cup Statement

Asian Cricket Council and Emirates Cricket Board can verify that the ultimate Group B match of ACC Under 19 (*19*) Cup scheduled for play right now has been known as off.” #ACC #U19(*19*)Cup #BANVSL

— AsianCricketCouncil (@ACCMedia1) December 28, 2021

منتظمین نے کہا کہ میچ سے وابستہ تمام افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جس کے نتائج آنے  پر آگاہ کردیا جائے گا۔”More information will be made available, specific to the semi-finals, in due course.”#ACC #U19(*19*)Cup #BANVSL

— AsianCricketCouncil (@ACCMedia1) December 28, 2021

Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button