
شہباز شریف نے کہا ہے کہ او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کا 48 واں اجلاس امت مسلمہ کے لیے اہم ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پوری اپوزیشن بالعموم اور مسلم لیگ (ن) بالخصوص عالم اسلام کے تمام بھائیوں اور بہنوں کو خوش آمدید کہتی ہے، وہ ہمارے معزز مہمان ہیں۔The forty eighth assembly of the OIC Council of Foreign Ministers is a crucial occasion for the Muslim Ummah. The total Opposition normally & the PML-N particularly extends a really welcome to our brothers and sisters from across the Islamic world. They are our esteemed friends.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) March 19, 2022
Adsence Ads 300X250