آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کی اہم ملاقات آج ہوگی

سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین آج سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔

اس حوالے سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق دونوں رہمناؤں کی یہ اہم ملاقات زرداری ہاؤس میں ہوگی جس میں ملاقات میں دونوں طرف کی سینیر قیادت بھی شامل ہوگی۔ملاقات میں سیاسی صورتحال اور عدم اعتماد کی تحریک پر بات چیت کی جائیگی جبکہ آصف زرداری ق لیگ سے عدم اعتماد کی تحریک پر حمایت مانگیں گے۔ علاوہ ازیں اس ملاقات کے دوران پنجاب کے سیاسی بحران پر بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ Adsence Ads 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button