اپنے ملک کی خدمت کرنے سے بڑا کوئی اعزاز نہیں ہو سکتا، اسد عمر

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اپنے ملک کی خدمت کرنے سے بڑا کوئی اعزاز نہیں ہو سکتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں اسد عمر نے لکھا کہ اپنے ملک کی خدمت کرنے سے بڑا کوئی اعزاز نہیں ہو سکتا، پوری استطاعت اور طاقت سے ملک کی خدمت کرنے کی   کوشش کی۔There could be no larger honour than to serve your nation. Have tried to try this to the very best of my potential and with all of the power given by Allah. Want to thank all those that labored onerous to help our efforts significantly within the planning ministry and NCOC. Pakistan zindabad

— Asad Umar (@Asad_Umar) April 5, 2022

انہوں نے لکھا کہ وزارت منصوبہ بندی اور این سی او سی میں   کام  اور محنت  پر سب کا مشکور ہوں۔

 

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کا آج بھی اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان Adsence Ads 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button