اپوزیشن کا شکریہ کہ انہوں نے عمران خان کی مقبولیت میں بےپناہ اضافہ کیا، حسان خاور

تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا شکریہ کہ انہوں نے عمران خان کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ کیا۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک جاری کردہ بیان میں حسان خاور نے کہا کہ آج عمران خان پاکستان ہی نہیں بلکہ ان ممالک میں بھی مقبول شخصیت ہیں جہاں آپکی جائیدادیں اور اولادیں ہیں۔اپوزیشن کا شکریہ کہ انہوں نے عمران خان کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ کیا۔

آج عمران خان پاکستان ہی نہیں،ان ممالک میں بھی مقبول شخصیت ہیں جہاں آپکی جائیدادیں اور اولادیں ہیں۔

پیسے کی چمک سے خریدے گئے ضمیروں کو نوٹ مبارک،

پاکستان تحریکِ انصاف کو دو تہائی ووٹ مبارک۔

— Hasaan Khawar (@hasaankhawar) April 5, 2022

حسان خاور نے اپنے ٹوئٹر پیغام مزید کہا کہ پیسے کی چمک سے خریدے گئے ضمیروں کو نوٹ مبارک ہو اور پاکستان تحریکِ انصاف کو دو تہائی ووٹ مبارک ہو۔ Adsence Ads 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button