ایبٹ آباد: چہان کے جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ایبٹ آباد میں چہان کے جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے جنگل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے مقامی آبادی کو شدید خطرہ ہونے کا امکان ہے۔آگ لگنے سے سینکٹروں درخت جل کر خاکستر ہو گئے ہیں اور سڑک نہ ہونے کی وجہ سے کوٸی امدادی ٹیم جنگل تک نہیں پہنچ پائی ہے۔

 

Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button