اینڈرائیڈ فون میں کال ریکارڈنگ ایپلی کیشنز پر پابندی عائد

گوگل آئندہ ماہ سے ایپلی کیشنز کے فون کال ریکارڈنگ کرنے پر مکمل پابندی عائد کردے گا۔کمپنی ان تمام ایپس کی فعالی ختم کردے گی جس کو استعمال کرتے ہوئے وہ کال ریکارڈنگ ایپس خود کو کالز تک رسائی دیتی ہیں۔یہ رسائی ایکسیسبلیٹی ٹیکنالوجی کے ذریعے حاصل کی جاتی ہے جس کا مقصد فون کو اس قابل بنانا ہوتا ہے کہ صارفین اس کو مختلف انداز میں استعمال کر سکیں۔لیکن ان کی رسائی فون کالز کی آواز تک رسائی بھی ہو سکتی ہے اور ان کو محفوظ بھی کر سکتی ہیں۔گوگل کی جانب سے جاری ہونے والے دستاویز میں واضح ہے کہ اس کا مقصد فون کال ریکارڈنگ نہیں ہے اور نئی تبدیلیاں ایپلی کیشنز کو ایسا کرنے سے روکیں گی۔ان تبدیلیوں کا اطلاق 11 مئی کو ہوگا، جس کا مطلب ہے کہ کوئی بھی ایپلی کیشن کال ریکارڈ کرنے کے قابل نہیں ہوگی۔یہ واضح نہیں ہے کہ آیا ڈیویلپرز اس فیصلے پر تعاون کریں گے یا گوگل زبردستی ان ایپلی کیشنز کو اپنے آن لائن اسٹور سے ہٹائے گا۔لیکن یہ گوگل پلے اسٹور تک محدود ہوگا۔ جس کا مطلب ہے کہ وہ فون جن میں یہ ایپس پہلے سے موجود ہوں گی وہ کال ریکارڈنگ کے قابل ہوں گی۔گوگل اینڈرائیڈ فون میں کال کی ریکارڈنگ کرنے کے لیے مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں2 hours agoماہرین کی کینسر کے اسباب جاننے میں اہم پیش رفت

برطانوی سائنس دانوں نے کینسر جیسے موذی مرض کے اسباب جانے میں…

2 hours agoسورج کی فعالی میں اضافہ، 48 گھنٹوں میں تین شمسی لَپٹوں کا اخراج

شمسی طوفان کی فعالی میں اضافہ سورج کے 11 سالہ چکر میں…

4 hours agoواٹس ایپ کا گروپ کالز میں اہم فیچر کا اضافہ

دنیا بھرمیں ہرعمرکے افراد میں مقبول میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ہرگزرتے…

6 hours agoانسٹا گرام کا’ریلز‘ فیچرمیں بڑی تبدیلی کا اعلان

ویڈیواورتصاویرشیئرکرنے والی ایپلی کیشن انسٹا گرام نے اپنے ریلزفیچرمیں اہم تبدیلی کا…

7 hours agoٹوئٹراپنے پلیٹ فارم پرانسٹاگرام کا فیچرمتعارف کرانے کوتیار

دنیا کی مقبول ترین مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرواٹس ایپ اورانسٹا گرام کی…

15 hours agoایپل نے میسنجر میں نازیبا تصاویر سینسر کرنے کا فیچر پیش کردیا

ایپل نے میسنجر میں نازیبا تصاویر سینسر کرنے کا فیچر پیش کردیا۔…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

2 × four =

Back to top button