
اس نوٹی فیکیشن میں بچے کواس بابت راہنمائی بھی فراہم کی جاتی ہے کہ وہ اس صورت حال میں کس سے اور کس طرح مدد حاصل کرسکتا ہے۔ایپل کی جانب سے بچوں کوجنسی ہراسگی اورزیادتی سے تحفظ فراہم کرنے والے اس فیچرکوبچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی جانب سے بہت سراہا گیا تھا۔گزشتہ سال اگست میں متعارف کرائے گئے اس فیچرپرناقدین نے اس کی پرائیویسی میں موجود کچھ خامیوں کی بھی نشان دہی کی تھی۔ مزید پڑھیں7 hours agoویڈئین: مچھربھگانے والی گھڑی
کیا کوئی گھڑی ایسی ہوتی ہے جو گرمی میں ہوا فراہم کرے…
7 hours agoبچوں کی نظموں اور کہانیوں سے پائتھن سیکھیں
سنڈریلا کی کہانی ہو یا جیک اینڈ جل کی نظم، انہیں درجنوں…
17 hours agoطالبان نے ٹِک ٹاک اور بپ جی گیم پر پابندی عائد کردی
طالبان حکومت نے افغانستان میں ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک اور پب…
17 hours agoای کامرس جائنٹ ایمیزون بھی ٹیکس چوری میں ملوث
ٹیکس چوری کوعموماً ترقی پذیرممالک کا مسئلہ سمجھا جاتا ہے لیکن امریکا…
18 hours agoکسی اشتہار کے بنا ٹیسلا کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ
ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کا شماربلامبالغہ ایسے افراد میں کیا جاسکتا…
19 hours agoزوم نے آن لائن میٹنگ میں فزیکل فیچربھی شامل کردیے
عالمگیروبا کورونا کے دوران لگنے والے لاک ڈاؤن نے دنیا بھرکوآن لائن…
–>
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250