بستر کے گندے گدے کو کریں منٹوں میں صاف اور کردیں سب کو حیران

وہ خواتین جن کا بستر کا گدا گندا ہوگیا اور اس کی صفائی کرنے کے باوجود صاف نہیں ہوتا ہے ان کے لیے آج ہم لے کر آئیں ہیں بہترین طریقہ جس سے بستر کا گدا منٹوں میں صاف ہوجائے گا ۔

۔ اسپرے بوتل لیں اس میں حسب ضرورت ییکنگ سوڈا ڈالیں اور ساتھ ہی اس میں سرکہ اور ڈش سوپ بھی شامل کردیں ۔

۔ اس کو اچھی طرح ہلا لیں اور گدے پر جہاں جہاں داغ دھبے ہیں وہاں اسپرے کریں ۔

۔ پھر کسی کپڑے کی مدد سے جہاں اسپرے کیا ہے اس جگہ کو اچھی طرح رگڑیں ۔

۔ اس کے بعد اس کو کچھ دیر خشک ہونے کے لیے چھوڑ دیں ۔

۔ آپ کے بستر کا گدا بالکل صاف ہوجائے گا جسے دیکھ کے آپ حیران رہ جائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

5 + 6 =

Back to top button