
0x5a9fd7c39a6c488e715437d7b1f3c823d5596ed1
All swap strategies have been disabled till we are able to lock them down and guarantee they’re protected to be used. We will replace you as we discover out extra.
— LI.FI – Any-2-Any Swaps (🦎,🦎) (@lifiprotocol) March 20, 2022
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہیکرزنے لی فی بلاک چین پروٹوکول کے سواپ ایگریگیٹرکو استعمال کیا جس کی مدد سے صارفین اپنے پاس موجود کرپٹو کرنسی کو دیگرکرپٹو اثاثوں میں تبدیل کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔اس پلیٹ فارم پر ہیکنگ کی یہ کارروائی 20 مارچ کو ہوئی تھی، جس کے بعد عارضی طورپراس کے پروٹوکول میں تمام سواپ طریقہ کار کو معطل کردیا گیا ہے۔کمپنی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ہیکنگ کا نشانہ بننے والے 29 والٹس میں سے 25 کو زر تلافی ادا کردیا گیا ہے۔کرپٹو مارکیٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان 25 والٹس سے مجموعی طورپرصرف 80 ہزار ڈالرکی کرپٹو کرنسی چرائی گئی ہے، باقی چرائی گئی رقم کا تعلق بقیہ 4 والٹس سے ہے۔ Adsence Ads 300X250