بلدیاتی انتخابات: غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج

بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

صوبائی الیکشن کمیشن کی جانب سے 65 میں سے 41 تحصیلوں کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ 31 تحصِلوں میں سے 20 پرتحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جے یو آئی (ف) کے 6 ،اے این پی2  اور ن لیگ کے امیدوار 3 تحصیلوں سے کامیاب ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ جماعت اسلامی نے 3 تحصیلوں پرکامیابی حاصل کی اور اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق 6 آزاد امیدوار جیت گئے ہیں۔ Adsence Ads 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button