بلدیاتی انتخابات: ووٹ کاسٹ کرنے کے دوران پولنگ بک چوری کرنے والے گرفتار

بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے دوران پولنگ بک چوری کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ملزم آفاق والد تاج الدین نے پولنگ بک گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میاگانوں چم سے چوری کر لی تھی جس کے بعد ملزم کے خلاف ریٹرننگ آفیسر نے تھانہ صدر میں ایف آئی آر درج کر لی۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم کی دوران تلاشی لینے پر بک برآمد ہو گئی ہے۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button