بنگلادیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست، پاکستان نے سیریز اپنے نام کرلی

ڈھاکہ: پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

 ڈھاکہ کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈٰیم میں آج پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا  دوسرا میچ کھیلا گیا جس میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ پاکستان نے مقررہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ہے۔پہلی اننگبنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز اسکور کیے اور پاکستان کو جیت کے لیے 109 رنز کا ہدف دیا۔بنگلادیش کی جانب سے نجم الحسین شنٹو 34 گیندوں پر 40 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ عاطف حسین نے 21 گیندوں پر 20 رنز اسکور کیے۔پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان نے 2،2 کھلاڑیوں کا پویلین کی راہ دکھائی جبکہ محمد وسیم، حارث روف اور محمد نواز نے 1،1 کھلاڑی کو آوٹ کیا۔جاری ہے۔۔۔ Sq. Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published.

4 − 2 =

Back to top button