بگ بیش: شاداب خان سڈنی سکسرز کا حصہ بن گئے

کرکٹر شاداب خان سے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی ٹیم سڈنی سکسرز نے معاہدے کا اعلان کر دیا ہے۔سڈنی سکسرز کا اعلا میہ کے مطابق شاداب خان بی بی ایل کے بقیہ میچز میں سڈنی سکسرز کا حصہ ہوں گے اور اختتام تک اسی کا حصہ رہیں گے۔We’ve signed Pakistani star spinner Shadab Khan for the rest of #BBL11 ? ✍️

? Read More: https://t.co/qfzBvpEGxk pic.twitter.com/NPLjq3osJi

— Sydney Sixers (@SixersBBL) December 24, 2021

اس کے علاوہ فاسٹ بولرحارث رؤف کا اس سیزن میں بھی میلبرن اسٹارز سے معاہدہ ہوا وہ میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے۔واضح رہے کہ شاداب خان 2017 میں بھی بی بی ایل کھیل چکے ہیں۔یہ بھی پڑھیں:شاداب خان حارث رؤف کے ہمراہ کہاں جارہے ہیں؟شاداب خان کا آسٹریلوی بگ بیش لیگ کی ٹیم برسبین ہیٹ سے معاہدہ ہوگیا ہے اور وہ لیگ میں شرکت کے لیے آسٹریلیا جارہے ہیں۔آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیلنے میں مصروف پاکستانی ڈومیسٹک کھلاڑی احمد دانیا ل نے ٹوئیٹ کے جواب میں لکھا کہ ’ جلد ملاقات ہوگی‘۔یاد رہے کہ اس سے قبل شاداب خان 4 سال پہلے  بھی برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرچکے ہیں۔پاکستان کے 4 کھلاڑیوں حارث رؤف، محمدحسنین، سید فریدون اور احمد دانیال کے بگ بیش لیگ میں معاہدے ہیں۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button