بیٹی کی پیدائش کے بعد وزن بڑھ گیا تھا مگر ۔۔ جانیئے سارہ خان نے ڈیلیوری کے بعد کون سا علاج کروا کر وزن کم کیا؟

سارہ خان کی خوبصورتی بیٹی کی پیدائش کے بعد بھی برقرار ہے۔ اکثر انسٹاگرام پر سارہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ جس میں مداح ان سے پوچھ رہے ہیں کہ آپ نے آخر ایسا کون سا جادوئی ڈرنک پی لیا کہ اتنے کم وقت میں اتنی دٗبلی ہوگئیں ہیں۔ سارہ نے اپنے وزن کم کرنے اور جلد کی خوبصورتی کو ڈیلیوری کے بعد بھی بڑھانے کا ایک ایسا راز بتا دیا جو اب ہر عورت استعمال کرسکتی ہے۔

سارہ خان نے بتایا کہ :

جب بھی مجھے کوئی بھی بیوٹی اور صحت سے متعلق مسئلہ ہوتا ہے، میں ہمیشہ شائستہ لودھی کو کال کرکے پوچھتی ہوں اور ان کے ایستیٹک کلینک جاتی ہوں۔ میں نے شادی سے پہلے بھی میں اسی کلینک آتی تھی۔ بچی کی پیدائش کے بعد کئی مسائل ہیں وہ جو ہر عورت کو ڈیلویری کے بعد ہو جاتے ہیں۔ میرا بھی وزن بہت بڑھ گیا تھا میں نے بھی یہیں سے ٹریٹمنٹ کروایا ہے۔

واضح رہے کہ سارہ نے فیس ریڈکشن اور ویٹ لوس ٹریٹمنٹ کروانے کے ساتھ ساتھ ہیئر اینڈ سکن پی آر پی ٹریٹمنٹ کروایا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button