بیٹے کی شادی پر صرف مریم نواز کی تصاویر وائرل کیوں ہوئیں؟

آپ کا گزرتا ہر لمحہ تصویر ہے جو کیمرے کی زد میں آگیا وہ امر ہوگیا ۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے جنید صفدر کی شادی میں کس کی تصویریں زیادہ خوبصورت بنی۔مریم نواز شریف کی اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی خوبصورت تصویریں جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں ،یہ کیسے بنائی گئیں۔جنید صفدر کی شادی میں کون زیادہ خوبصورت لگ رہی تھی، کس خاتون کے ہاتھوں پر لگی مہندی کتنی زیادہ دلکش تھی ،فوٹو بنانے والی کیمرہ ٹیم سے ہم آپ کی ملاقات کروائیں گے ۔جو نہ صرف شریف خاندان بلکہ وزیراعظم عمران خان کی نئے پاکستان والی تصاویر سمیت کئی بڑی بڑی شخصیات کو کیمرے کی آنکھ سے امر کر چکے ہیں۔بول بز کے اینکر پرسن سید علی رضا نے جب عرفان احسن کا انٹرویو کیا تو عرفان نے بتایا کہ وہ کس طرح فلمی ستاروں کے ایونٹ شوٹ کرتے ہیں۔عاطف اسلم اور بڑے بڑے نام ان کی مصور آنکھیں جو لینز سے خوبصورت تصویر کو جنم دیتی ہیں کس قدر فین ہیں آپ تفصیلاََ جانیں۔

Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button