تحریک انصاف کا آج بھی اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان

تحریک انصاف کی جانب سے آج بھی اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے جاری پیغام میں لکھا کہ آج انشاء اللہ پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کا احتجاج رات 9 بجے ایف نائن پارک میں ہو گا۔آج انشاء اللہ پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کا احتجاج رات 9 بجے ایف نائن پارک میں ہو گا – فیملیز کو خصوصی دعوت – آئیں اور حق کے لیے آواز بلند کریں- آج کے میر جھفر اور میر صادق کے خلاف باہر نکلیں اور ملک کی خودداری پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں – اللہ تعالیٰ پاکستان کو کامیاب کرے آمین

— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) April 5, 2022

جاری کردہ ٹوئٹ میں فیصل جاوید لکھتے ہیں کہ  فیملیز کو خصوصی دعوت ہے،  آئیں اور حق کے لیے آواز بلند کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ  آج کے میر جعفر اور میر صادق کے خلاف باہر نکلیں اور ملک کی خودداری پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں۔ Adsence Ads 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button