
ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی فنانسنگ فراہم کی جائے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ماحولیات کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ماحولیات کے عالمی دن پر صرف ایک زمین تھیم رکھی گئی ہے۔
تھیم موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے واضح مطالبہ ہے۔تھیم میں متحد ہوکر عالمی اقدام کرنے کا واضح مطالبہ کیا گیا ہے ۔
On World Environment Day immediately, the theme of is a clarion name for a united world motion to handle multifaceted problem of local weather change. It is essential that growing nations are supplied with local weather financing to combat environmental hazards.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz)
ان کا کہنا ہے کہ یہ بہت اہم ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی فنانسنگ فراہم کی جائے۔