توشہ خانہ ریفرنس میں دائردرخواست پرمریم نوازکےوکیل نے دلائل کیلئے وقت مانگ لیا

توشہ خانہ ریفرنس کیس میں دائردرخواست پرمریم نوازکے وکیل نے عدالت سے دلائل کیلئے وقت مانگ لیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں نائب صدر مسلم لیگ ن کی مریم نواز کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس کیس میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے درخواست پرسماعت کی۔ نیب کے پراسیکیوٹر وسیم جاوید اور مریم نواز کے وکیل قاضی مصباح عدالت پیش ہوئے۔سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی اطلاعات سے متعلق عدالت میں گفتگو ہوئی۔مریم نواز کے وکیل قاضی مصباح نے عدالت کو بتایا کہ ریفرنس میں نامزد ملزم نواز شریف کی وطن واپسی کی خبریں میڈیا میں سن رہے ہیں۔وکیل مریم نواز نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ اس میں کتنی صداقت ہے جس پر نیب کے پراسیکیوٹر وسیم سجاد نے کہا کہ انہیں سب پتا ہے کہ نامزد ملزم نے کب وطن واپس آنا ہے۔نیب پراسیکیوٹر کے ریمارکس پر عدالت میں قہقے لگے۔وکیل قاضی مصباح نے درخواست پر دلائل دینے کیلئے عدالت سے وقت مانگ لیا جس پر احتساب عدالت نے سماعت مزید کارووائی کیلئے 30 مئی تک ملتوی کردی۔مریم نواز نے مری اور چھانگلہ گلی کی جائیداد ضبطگی سے متعلق اعتراضات دائر کر رکھے ہیں۔ مزید پڑھیں5 minutes agoکراچی کے بیشتر علاقوں لوڈشیڈنگ کا بڑھتا ہوا دورانیہ، کے الیکٹرک نے اہم بیان جاری کردیا

شہر کراچی کے بیشتر علاقوں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھنے لگا ہے جس…

6 minutes agoپی آئی اے کی یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کا امکان

کراچی: تین سال بعد یورپ اور برطانیہ میں پی آئی اے کی…

8 minutes agoسیف سٹی پراجیکٹ عوام کے تحفظ کے لئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے، حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سیف سٹی پراجیکٹ عوام…

15 minutes agoخیبر پختونخوا کے حقوق کیلئے لڑیں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے…

28 minutes in the past’حکومت بیرون ملک پاکستانیوں سے عمران خان کو ووٹنگ کا حق واپس لینے کا قانون پاس کرنے جارہی ہے‘

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا…

34 minutes agoسابقہ حکومت کے تیارکردہ سوشل میڈیا رولزکا معاملہ اسپیکر کو بھیجنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابقہ حکومت کے تیارکردہ سوشل میڈیا رولز…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

nineteen − ten =

Back to top button