تھانہ گلشن اقبال پولیس کی کارروائی؛ کار لفٹر ملزم گرفتار

تھانہ گلشن اقبال پولیس نے کارروائی کر کے کار لفٹر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ تھانہ گلشن اقبال پولیس نے سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے کار لفٹر ملزم کو گرفتار کیا، ملزمان نے کار جو کہ مورخہ 2022-03-22 کو تھانہ حدود سے چوری کی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے دوران گشت کاررواٸی کر کے ملزم کو گرفتار کیا، ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے نشاندھی کر کے گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار ملزم کی شناخت طارق ولد اللہ ڈنو کے نام سے ہوٸی ہے۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ کار برآمد ہوئی ہے، ملزم سے برآمدہ کار مقدمہ الزام نمبر 208/2022 بجرم دفع 381 ۔A میں مطلوب تھی۔ Adsence Ads 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button