جن ارکان نے ضمیر فروشی کی وہ سب نااہل ہوں گے،شاہ محمودقریشی

شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ جن ارکان نے ضمیر فروشی کی وہ سب نااہل ہوں گے۔اپنے ایک بیان میں سابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ عوام ان کا ناٹک سمجھ چکے ہیں، آرئیکل 63کے تحت 25ارکان نااہل ہوں گے۔شاہ محمودقریشی نے کہا کہ یہ کہتے تھے فوری الیکشن کراؤ، آج الیکشن سے پی ٹی آئی بھاگ رہی یا یہ ٹولہ، کیاعوام لوٹوں کو دوبارہ ووٹ دینگے؟انہوں نے کہا کہ لوٹے کھیل میں ہی نہیں ہوں گے توسیاست کیا کریں گے جبکہ ان کو پتا ہے الیکشن جب بھی ہوفتح پی ٹی آئی کی ہوگی۔شاہ محمودقریشی نے یہ بھی کہا کہ 26 اپریل کوتحریک انصاف کا یوم تاسیس ہے، تحریک انصاف نے عید کے بعد ملتان میں جلسے کا اعلان کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ملک کی نئی سیاسی تاریخ لکھی جارہی ہے، جن ارکان نے ضمیر فروشی کی وہ سب نااہل ہوں گے۔شاہ محمودقریشی نے کہا کہ کوئی نئی حکومت آتی ہے تواس کا استقبال ہوتا ہے، پہلی بار ہوا کہ جو حکومت گئی عوام اس کا ہی استقبال کررہےہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام امپورٹڈ حکومت کومسترد کر چکے ہیں، جوڑ توڑ کرتے رہے یہ 10روز تک کابینہ نہیں بناسکے۔سابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا مزید کہنا تھا کہ ملتان کے ارکان اسمبلی عمران خان کےساتھ کھڑے رہے۔ مزید پڑھیں1 hour agoاس وقت موسم امپورٹڈ حکومت کی کرپشن سے ابر آلود ہے،زرتاج گل

زرتاج گل نے کہا ہے کہ اس وقت موسم امپورٹڈحکومت کی کرپشن…

2 hours agoپیپلز پارٹی نے اسمبلیوں کے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی…

2 hours agoشہباز شریف حکومت بھی پی ٹی آئی کی ڈگر پر چل نکلی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ شہباز شریف حکومت…

2 hours agoبی آر ٹی تبدیلی سرکار کا میگا کرپشن کا منصوبہ ہے، ایمل ولی

ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بی آر ٹی تبدیلی سرکار…

3 hours agoآئی ایم ایف پاکستان کے قرض پروگرام کی توسیع پر رضامند، سبسڈیز واپس لینے کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے پاکستان سے طے شدہ شرائط پوری کرنے کا…

3 hours agoملکی اداروں پر بہتان تراشی پی ٹی آئی کا وطیرہ بن گئی ہے، شرجیل میمن

شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملکی اداروں پر بہتان تراشی…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

seventeen + 4 =

Back to top button