جوئے کلارک انجری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

کراچی کنگز کے وکٹ کیپر بلے باز جو ئے کلارک کواڈریسیپس میں انجری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

       تفصیلات کے مطابق کلارک کی ران کے اوپری پٹھے میں انجری تھی لیکن 25 سالہ کلارک صحت یاب ہو کر پی ایس ایل کے لاہور لیگ میں واپسی کی امید کر رہے ہیں۔کراچی کنگز انجری کا شکار ہے کیونکہ محمد عامر اور محمد الیاس پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکے ہیں۔کراچی اس وقت پوائنٹس ٹیبل میں آخری نمبر پر ہے کیونکہ وہ اپنے ابتدائی چاروں میچ ہار چکا ہے۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published.

19 + 8 =

Back to top button