جہانیاں میں بچوں کے قتل کا معمہ اب تک حل نہ ہو سکا

جہانیاں میں بچوں کے قتل کا ریٹ جتنا بڑھنے لگا انتظامیہ اتنی سست ہونے لگی۔

پولیس کے مطابق جہانیاں میں مویشیوں کے بھانے سے 14 سالہ لڑکے کی پھندا لگی لاش بر آمد ہوئی ہے۔شہر کے 112 چک سے 4 ماہ کے دوران 3 بچوں کی پھندے سے جھولتی لاشیں مل چکی ہیں، 12 سالہ نوید، 13 سالہ عدیل کے بعد 14 سالہ عثمان کی موت بھی معمہ بن گئی۔گزشتہ سال جہانیاں میں چھریوں کے وار سے 11 سالہ ثاقب کے قتل کا معمہ بھی اب تک حل نہ ہو سکا ہے۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button