جے یو آئی رہنماء کا قتل، صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع

باجوڑ میں قتل ہونے والے جے یو آئی رہنماء قاری الیاس کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی ہے۔

قرارداد جے یو آئی کی ایم پی اے نعیمہ کشور نے صوبائی اسمبلی میں جمع کرائی ہے۔یاد رہے کہ جے یو آئی رہنماء کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button