حافظ آباد: مسافر بس نہر میں جا گری

حافظ آباد میں مسافر بس نہر میں گر گئی ہے۔

یہ واقعہ حافظ آباد کے ضلع قادر آباد میں پیش آیا جہاں مسافر بس کے نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 32 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ریسکیو اہلکار امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔واضح رہے کہ مسافر بس لاہور سے پھالیہ جا رہی تھی۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button