حسن علی کو اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا

قومی فاسٹ بالر حسن علی کو بنگلا دیشی کھلاڑٰی نورالحسن کو اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فاسٹ بولر حسن علی  کو آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے دیا گیا۔دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر حسن علی نے نورالحسن کو آوٹ کرنے کے بعد پویلین واپس جانے کا اشارہ کرتے ہوئے اپنے غصے کا  اظہار کیا تھا۔حسن علی کے غلطی کا ا عتراف کرنے پر اور ٓآئندہ محتاط رہنے کی یقین دہانی پر وارننگ دینے کے ساتھ ڈی میرت پوائنٹ کی کٹوٹی پر معاملہ ختم کردیا گیا ہے۔اس میچ میں سلو اوور ریٹ پر سزا کےطورپر بنگلہ دیش ٹیم کو میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔ Sq. Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published.

sixteen + 1 =

Back to top button