’حکومت بیرون ملک پاکستانیوں سے عمران خان کو ووٹنگ کا حق واپس لینے کا قانون پاس کرنے جارہی ہے‘

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ حکومت یرون ملک پاکستانیوں سے عمران خان کو ووٹنگ کا حق واپس لینے کا قانون پاس کرنے جارہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں فرخ حبیب نے کہا کہ بلی تھیلے باہر آگئی ہے۔#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

بلی تھیلے باہر آگئی ہے #کرائم_منسٹر_شہبازشریف کی حکومت بیرون ملک پاکستانیوں سے عمران خان کی حکومت کا دیا ہوا ووٹنگ کا حق واپس لینے کا قانون پاس کرنے جارہی ہے۔ بیرون ملک پاکستانی سالانہ 30 ارب ڈالرز سے زائد پاکستان بجھواتے ہے۔ حکومت اس اقدام سے بعض آجائے pic.twitter.com/oED4Yqu37V

— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) May 11, 2022

انکا کہنا ہے کہ کرائم منسٹر شہبازشریف کی حکومت بیرون ملک پاکستانیوں سے عمران خان کی حکومت کا دیا ہوا ووٹنگ کا حق واپس لینے کا قانون پاس کرنے جارہی ہے۔فرخ حبیب نے مزید کہا کہ بیرون ملک پاکستانی سالانہ 30 ارب ڈالرز سے زائد پاکستان بجھواتے ہے، حکومت اس اقدام سے بعض آجائے۔انٹر بینک میں ڈالر 188 روپے سے تجاوز کرگیاکراچی: ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔کرنسی مارکیٹ میں روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے 13 پیسے کا مزید اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 188 روپے 66 پیسے پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز بھی انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 1 روپے 9 پیسے مہنگا ہو کر 187 روپے 53 پیسے پر بند ہوا تھا۔کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ 16 اپریل کوڈالر 181.55 پیسوں کی سطح پرموجود تھا، اب تک ڈالر 7 روپےتک مہنگا ہوچکا ہے۔ مزید پڑھیں6 minutes agoسابقہ حکومت کے تیارکردہ سوشل میڈیا رولزکا معاملہ اسپیکر کو بھیجنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابقہ حکومت کے تیارکردہ سوشل میڈیا رولز…

16 minutes agoکراچی میں شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے عوام بے حال

کراچی اور سندھ سمیت ملک بھر کے میدانی علاقے شدید گرمی کی…

26 minutes agoکراچی سے امریکا جانے والے مسافر کے 8 ہزار امریکی ڈالرز غائب

کراچی سے امریکا جانے والے مسافر کے ہینڈ بیگ سے 8 ہزار…

28 minutes agoفہمیدہ مرزا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقررکرنے کی ہدایت

عدالتِ عظمٰی نے فہمیدہ مرزا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت…

35 minutes agoملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش کرنا اچھی بات نہیں ، اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک…

36 minutes agoقائم مقام گورنرکی ذمہ داری سنبھالنا اسپیکرکی آئینی ذمہ داری ہے، اشتر اوصاف

اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتراوصاف کا کہنا ہے کہ قائم مقام گورنرکی…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

6 − three =

Back to top button