حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے، حماد اظہر

حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے۔سابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں کمی ہے اور شرح سود بلند ترین سطح پرہے۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی بھی بلند ترین سطح پرپہنچ چکی ہے، آٹا و دیگراشیاء کی قیمتیں آسمان کو پہنچ گئیں، حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے، آئی ایم ایف سے معاملات پرابہام ہے۔حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملکی خودمختاری اورمعیشت بچانے کیلئے الیکشن ضروری ہے، روس سے سستی ایل این جی اور تیل لے کرمہنگائی کم کی جا سکتی ہے۔سابق وفاقی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ہماری ایکسپورٹس بلند ترین مقام پر پہنچ چکی تھیں انہوں نے ایک ماہ میں معیشت کو تباہ کر دیا۔ مزید پڑھیں9 minutes agoکورنگی کے چاروں زون آج سے فعال ہو جائیں گے، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کورنگی کے چاروں زون آج سے…

15 minutes agoفواد چوہدری کا مریم نواز کے بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ

فواد چوہدری نے مریم نوازکے بیان پرمعافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔…

40 minutes agoملک میں اتفاقی حادثے نہیں قتل ہورہے ہیں، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شہباز گل کا کہنا…

45 minutes agoوزیراعظم کی عوام کو درپیش معاشی مشکلات کے حل کے لئے جامع حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے درپیش معاشی مشکلات کے حل کے…

54 minutes agoایف آئی اے کے خلاف سنئیراینکر پرسن سمیع ابراہیم کی والدہ کا عدالت سے رجوع

ایف آئی اے کی جانب سے ہراساں کرنے کے معاملے پر سنئیراینکر…

57 minutes agoآئی ایم ایف کی شرائط پر پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی پر دی گئی سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں

آئی ایم ایف کی شرائط پر پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

9 + twenty =

Back to top button