حکومت کا رمیز راجا کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ

حکومت نے رمیز راجا کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ دے دیا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ رمیز راجا کو کو اعلی کردار کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود مستعفی ہو جانا چاہیئے تھا۔

انہوں نے بتایا کہ دیگر مسائل کی وجہ سے فوری فیصلہ نہیں کیا جا سکا۔  اگلے چند ہفتوں میں نیا چیئرمین پی سی بی لگا دیا جائیگا۔

ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو روزگار مہیا کرنے کے لیے ڈیپارٹمنٹ سپورٹس بحال کی جا رہی ہے۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button