خیبر پختونخوا کے حقوق کیلئے لڑیں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے حقوق کیلئے لڑیں گے۔تفصیلات کے مطابق محمود خان نے خیبر ٹیچنگ اسپتال کا دودہ کیا اور اسپتال میں 20 نو قائم شدہ ماڈیولر آپریشن تھیٹرز کا افتتاح بھی کردیا۔صوبائی وزراء تیمور سلیم جھگڑا اور کامران بنگش بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ موجود تھے۔وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا کہ خیبر ٹیچنگ اسپتال ماڈیولر آپریشن تھیٹرز والا صوبے کا پہلا اسپتال بن گیا اور پرانے اسپتالوں کے اپگریڈیشن کررہے ہیں۔انکا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے شانگلہ میں کہا کہ لوگوں کو مفت ہیلتھ کیئر فراہم کریں گے، شہباز شریف کو نہیں پتہ کہ ہم دو سال سے مفت علاج لوگوں فراہم کررہے ہیں۔محمود خان نے کہا کہ بجٹ تک بیس کلو آٹا آٹھ سو پر فراہم کریں گے، گندم کی سپلائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، آزادی سے پہلے بھی انگریز ہمارے فیصلے کررہے تھے آج بھی کررہے ہیں۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ شہباز شریف جو پیسے باہر بھیجے ہیں وہ واپس لے کر آئیں، کپڑوں کو بیچنے کی ضرورت نہیں پڑی گی۔انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا کے حقوق کیلئے لڑیں گے، گندم کی ضررت زیادہ ہے اور پیداوار کم ہے، شہباز شریف ہمیں اسمگلرز کہہ رہا ہے ہم اسمگلرز نہیں بارڈرز کے محافظ ہیں۔ مزید پڑھیں15 minutes in the past’حکومت بیرون ملک پاکستانیوں سے عمران خان کو ووٹنگ کا حق واپس لینے کا قانون پاس کرنے جارہی ہے‘

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا…

21 minutes agoسابقہ حکومت کے تیارکردہ سوشل میڈیا رولزکا معاملہ اسپیکر کو بھیجنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابقہ حکومت کے تیارکردہ سوشل میڈیا رولز…

31 minutes agoکراچی میں شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے عوام بے حال

کراچی اور سندھ سمیت ملک بھر کے میدانی علاقے شدید گرمی کی…

41 minutes agoکراچی سے امریکا جانے والے مسافر کے 8 ہزار امریکی ڈالرز غائب

کراچی سے امریکا جانے والے مسافر کے ہینڈ بیگ سے 8 ہزار…

44 minutes agoفہمیدہ مرزا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقررکرنے کی ہدایت

عدالتِ عظمٰی نے فہمیدہ مرزا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت…

50 minutes agoملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش کرنا اچھی بات نہیں ، اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

three × 4 =

Back to top button