دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

14 اگست کی آمد کے ساتھ جہاں سڑکیں اور بازار سبز ہلالی جھنڈیوں سے سج رہے ہیں وہیں لوگ بھی حبالوطنی کے جذبات سے سرشار نظر آرہے ہیں۔ ایسے میں سیاسی شخصیات کی خوشی بھی دیکھنے والی ہے۔ گزشتہ روز پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سندھ اسمبلی میں قومی پرچم بلند کرنے کی تصویر شئیر کی۔اسی موقع کے دوران شرمیلا نے ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کا مشہور ملی نغمہ دل دل پاکستان بھی پڑھا۔ ہرے اور سفید لباس میں شرمیلا فاروقی کافی باوقار اور خوش نظر آرہی ہیں۔    View this publish on Instagram           A publish shared by Sharmila Saheba Faruqui s.i (@sharmilafaruqui)

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

fourteen + nine =

Back to top button