دکی: مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دھماکہ

صوبہ بلوچستان کے ضلع دکی کی مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے نتیجے میں دھماکے سے 4 کان کن کوئلہ کان کے اندر پھنس گئے۔

واقعے کے بعد مقامی سطح پر امدادی کارکنوں نے آپریشن شروع کیا، تاہم اس دوران زہریلی گیس سے متاثر ہو کر 3 مزدوروں کوریسکیو کرکے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو آپریشن کے دوران مدد کرنیوالے مزید چار مقامی مزدور بھی بےہوش ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔محکمہ مائنزکا کہنا تھا کہ کوئلہ کان کے اندر پھنسے ایک مزدور کو 7 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی تاحال نہیں نکالا جاسکا، جس کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ Sq. Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published.

two × five =

Back to top button