راشد لطیف کشمیر پریمئر لیگ کے ڈائریکٹر آپریشنز مقرر

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کو کشمیر پریمئر لیگ کا ڈائریکٹر آپریشنز مقرر کردیا گیا ہے۔خبررساں ادارے کے مطابق کشمیر پریمئر لیگ کے صدرعارف ملک نے سابق کپتان راشد لطیف کو کشمیر پریمئر لیگ کا ڈائریکٹر آپریشنز مقرر کیا ہے۔Former Captain, Rashid Latif appointed because the Director Cricket Operations of Kashmir Premier League.

“We Wholeheartedly Welcome Aboard Mr. Rashid Latif” #KPllove #KPL2022 #kplseason2 #KheloAazadiSe pic.twitter.com/xCrPuF5wsR

— Kashmir Premier League (@kpl_20) May 9, 2022

اس حوالے سے راشد لطیف کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں کرکٹ کو مزید بہتر بنانے کے لیے بروقت تیار ہیں جبکہ پچھلے سال بھی کشمیر پریمئر لیگ کامیاب رہی تھی۔یہ بھی پڑھیں: چیئرمین کشمیر پریمئر لیگ کا تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا اعلانان کا کہنا تھا کہ نوجوان ٹیلنٹ کو کشمیر پریمئر لیگ میں شامل کیا جائے گا جبکہ پاکستان اورکشمیر میں بہت سے باصلاحیت کھلاڑی بھی موجود ہیں۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف 37 ٹیسٹ اور166 ون ڈے میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں جبکہ وہ افغانستان کی قومی ٹیم کے بھی کوچ رہ چکے ہیں۔یہ بھی پڑھیں: کشمیر پریمئیر لیگ کے حوالے سے شاہد آفریدی کا بڑا فیصلہعلاوہ ازیں راشد لطیف کو کئی نامورکھلاڑی متعارف کروانے کا بھی اعزاز حاصل ہے جبکہ پاکستان ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو بھی انہوں نے ہی متعارف کروایا تھا۔ مزید پڑھیں2 hours agoفائیو اے سائڈ پانچ ملکی ہاکی ایونٹ کی تیاریوں کیلئے قومی کیمپ کا آغاز

فائیو اے سائڈ پانچ ملکی ہاکی ایونٹ کی تیاریوں کے لیے قومی…

4 hours agoحسنین کے بولنگ ایکشن پر دوبارہ کام شروع

محمد حسین کے بولنگ ایکشن کو درست کرنے کے لیے دوبارہ کام…

5 hours agoشان مسعود نے پی سی اے کا پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے شان مسعود کو اپریل کے بہترین کھلاڑی…

5 hours agoکرکٹ آسٹریلیا کا سری لنکا میں کشیدہ صورتحال کا جائزہ لینے کا فیصلہ

میلبرن : آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا سری لنکا…

5 hours agoجاپان میں ایتھلیٹس کو پانی کی جگہ سینیٹائزر پلادیا

جاپان میں ایتھلیٹس کو پانی کی جگہ سینیٹائزر پلادیا جس کی وجہ…

16 hours agoلندن، دورانِ میچ طبعیت بگڑنے پر فٹبالر ہلاک

برطانیہ میں فٹ بال میچ کے دوران اچانک طبیعت خراب ہونے پر…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

twenty + 13 =

Back to top button