
پیرس،: عالمی شہرت یافتہ رافیل نڈال نے 14 ویں بار فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔
ہم نیوز نے عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ رافیل نڈال نے فرنچ اوپن جیت کر 22 واں گرینڈ سلام اپنے نام کیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق رافیل نڈال نے فرنچ اوپن میں ناروے کے کیسپرروڈ کو شکست دی ہے۔