راولپنڈی: ڈی سی طاہر فاروق کا پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا معائنہ

راولپنڈی میں ڈی سی طاہر فاروق پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا معائنہ کرنے کے لیے مختلف جگہوں کا دورہ کر رہے ہیں۔

ڈی سی طاہر فاروق نے دوے کے دوران محکمہ صحت کے افسران کو دوران مہم فیلڈ میں رہنے کی ہدایت کی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی نمونوں کی جانچ کے مطابق پولیو وائرس کا رسک موجود ہے، پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والوں پر خاص توجہ دی جائے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ تین دنوں میں ساڑھے 7 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا چکے ہیں۔ Adsence Ads 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button