رمیز راجہ کو اگر وقت ملتا تو شاید کچھ بہتری آتی،سلمان بٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ رمیز راجہ کو اگر کچھ وقت ملتا تو شاید کچھ بہتری آتی۔

تفصیلات کے مطابق سابق کپتان سلمان بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چھ ٹیموں کے ٹورنامنٹ تو پہلے بھی ہوتے تھے، اصل کرکٹ ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امید ہے یہ جو حکومت آئی ہے اس سے بہت امیدیں ہیں، یہ حقیقت ہے کہ تمام  چیئرمین حکومت کے ساتھ ہی آتے اور جاتے ہیں۔یہ بھی پڑھیں: سلمان بٹ نے چیئرمین پی سی بی کی کارکردگی پر سوالات اٹھادیےسلمان بٹ نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں 18 سال کے بعد کھلاڑیوں سے پوچھا جاتا کہ کیا کماتے ہو۔انہوں نے مزید  کہا کہ ہمارے ملک میں ڈراپ ان پچز کا کوئی جواز نہیں بنتا، ڈراپ ان پچز کی وہاں ضرورت ہوتی جہاں بہت ساری کھیلیں ہوں۔ Adsence Ads 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

1 × one =

Back to top button