
راولپنڈی کی روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں اسٹیل مل کا بوائلر پھٹ گیا ہے۔
ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ بوائلر پھٹنے کے باعث مل میں آتشزدگی ہو گئی ہے جس پر ریسکیو اور فائر بریگیڈ ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ترجمان ریسکیو نے کہا کہ موقع سے چار زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے اور مزید امدادی کارکن موقع پر روانہ کر دیے گئے ہیں۔ Square Adsence 300X250