رکی پونٹنگ کی بابر اعظم سے متعلق اہم پیشگوئی

آسٹریلیا کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین بلے باز رکی پونٹنگ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے حوالے سے اہم پیش گوئی کی ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق رکی پونٹنگ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ بابراعظم کے لیے ترقی کی کوئی حد نہیں ہے، یہ صرف وقت کی بات ہے، میں پہلے بھی سمجھتا تھا کہ بابر یا تو ٹیسٹ کا نمبر ون بیٹر بنے گا یا پھر یقینی طور پر اس نمبر کو چیلنج کرے گا۔Ricky Ponting believes Babar Azam can grow to be the No. 1 Test batter on the earth 🤩 pic.twitter.com/oHkirw04lv

— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) February 4, 2022

خیال رہے کہ بابر اعظم اس وقت ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میں نمبر ون پر ہیں جبکہ ٹیسٹ رینکنگ میں ان کا نمبر نواں ہے اور ان کے ریٹنگ پوائنٹس کی تعداد 750 ہے۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published.

15 − five =

Back to top button