
گورننگ گلاس 5 پروٹیکشن کے ساتھ ریئل می جی 2 میں اسنیپ ڈریگن 888 ایس اوسی اوکٹا کورپروسیسرکا حامل چپ سیٹ دیا گیا ہے، 12 جی ریم کے ساتھ یہ فون گیمنگ میں بھی بہترین پرفارمنس دکھاتا ہے۔
ریئل می جی 2 کےعقبی حصے میں تین کیمرے دیے گئے ہیں جن میں مرکزی کیمرا 50 میگا پکسلزکا دیا گیا ہے جو کہ آپٹیکل امیج اسٹیبلائزیشن کوسپورٹ کرتا ہے۔ جب کہ بقیہ دوکمیرے وائیڈ اینگل اورمیکرولینس کے ساتھ دیے گئے ہیں۔سیلفی اورویڈیو کالنگ کے لیے ریئل می جی 2 میں سونی لینس کے ساتھ 16 میگا پکسلزکیمرا فراہم کیا گیا ہے۔ریئل می جی 2 میں 12 جی ریم کے ساتھ 256 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں ریئل می جی 2 کو ابتدائی طورپرانڈیا میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔تین دلکش رنگوں پیپرگرین، پیپروائٹ اوراسٹیل بلیک میں ریئل می جی 2 کی باقائدہ فروخت 28 اپریل سے شروع ہوگی۔12 جی بی ریم اور256 جی بی اسٹوریج کے ساتھ اسے 38 ہزار999 بھارتی روہے (95 ہزار600 پاکستانی) کی قیمت پرفروخت کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں55 minutes agoسی این این کا آئندہ ماہ سے اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان
ایک پرانی کہاوت ہے کہ ’ جس کا کام اسی کو ساجھے‘…
3 hours agoکوائن بیس نےترکی کے بڑے کرپٹو ایکسچینج کو خرید لیا
دنیا کے بڑے کرپٹوایکسچینج میں سے ایک کوائن بیس نے اپنے آپریشنز…
5 hours agoایپل کا بچوں کو آن لائن ہراسگی سے تحفظ فراہم کرنے کا منفرد فیچر
ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے اپنی ڈیوائسزمیں فحش تصاویرکی اسکیننگ کرنے والے فیچرکودوسرے…
12 hours agoویڈئین: مچھربھگانے والی گھڑی
کیا کوئی گھڑی ایسی ہوتی ہے جو گرمی میں ہوا فراہم کرے…
12 hours agoبچوں کی نظموں اور کہانیوں سے پائتھن سیکھیں
سنڈریلا کی کہانی ہو یا جیک اینڈ جل کی نظم، انہیں درجنوں…
22 hours agoطالبان نے ٹِک ٹاک اور بپ جی گیم پر پابندی عائد کردی
طالبان حکومت نے افغانستان میں ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک اور پب…
–>
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250