سب جماعتیں مل کر مائنس سلیکٹڈ کریں گی،آصف زرداری

Your browser doesn’t assist the video tag.سابق صدر آصف علی زرداری نے ڈی چوک پر جوشيلے خطاب میں وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سليکٹڈ کہتا ہے باہر نکالا تو بہت خطرناک ہو جاؤں گا، میں کہتا ہوں باہر آؤ تو سہی۔ انہوں نے کہا کہ سليکٹڈ کو بہت جلد ميں باہر نکالوں گا۔ اس کو رہنے ديا تو آنے والی نسليں معاف نہيں کريں گی۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button