سعودی سفیر کا دورہ سوات ،جڑواں بہنوں سے خصوصی ملاقات

پاکستان میں سعودی سفیر نواف المالکی نے سوات کا دورہ کیا، جہاں سعودی سفیر نے جڑواں بہنوں فاطمہ اور مشاعل سے خصوصی ملاقات کی۔

پیدائشی جڑواں بہنوں کا آپریشن 2016 میں ہوا تھا، دونوں بچیوں کے والد نے سعودی حکومت اور قیادت کی طرف سے بچیوں کی دیکھ بھال اور توجہ دینے پر اشکریہ ادا کیا۔

 

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button